کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے کوئٹہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ فوج بلوچستان میں امن و امان کے قیام کیلئے مکمل تعاون کریگی۔
بلوچستان میں قیام امن کیلئے تعاون کرینگے: آرمی چیف، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
Sep 06, 2013