اسلام آباد (این این آئی) ڈی 10 فورم میں اقوام متحدہ کے ملینیم ترقیاتی اہداف کے حصول کا جائزہ لیا گیا۔ جمعرات کو سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک، یو ایس ایڈ، اقوام متحدہ، یو این ڈی پی، یونیسف کے نمائندے شریک ہوئے۔ چین، جرمنی اور یورپی یونین کے حکام نے شرکت کی۔
ڈی 10 فورم میں اقوام متحدہ کے ملینیم ترقیاتی اہداف کا جائزہ لیا گیا
Sep 06, 2013