لاہور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں کئی روز سے جاری بارش سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی چھتیں بھی ٹپک پڑیں۔ چھتیں مختلف مقامات سے ٹپک رہی ہیں جس کے باعث نیچے پڑے ہوئے سامان کو محفوظ جگہ پر منتقل کر دیا گیا۔
کئی روز سے جاری بارش کے باعث پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی چھتیں بھی ٹپکنے لگیں
Sep 06, 2014