نیویارک سے فلوریڈا جانے والا تربیتی طیارہ جمیکا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا

واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ) نیو یارک سے فلوریڈا جانے والا چھوٹا تربیتی طیارہ جمیکا سے 14 میل دور گر کر تباہ ہوگیا ۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن