بحرین حکومت ہیومن رائٹس کی نمائندہ مریم الخوام کو رہا کر دے : ماہرین اقوام متحدہ

Sep 06, 2014

اقوام متحدہ ( نمائندہ خصوصی ) اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک وفد نے گزشتہ روز بحرین حکومت سے پر زور طریقے سے کہا ہے کہ وہ ہیومن رائٹس کی نمائندہ مریم الخوام کو رہا کر دے ۔ مریم الخوام کو 30 اگست کو پولیس افسر پر تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

مزیدخبریں