ویمن کرکٹ پاکستان کو مسلسل آٹھویں شکست، آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

اوول(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کو چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 20 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز کلین سویپ کر لی۔ یہ پاکستان کی مسلسل آٹھویں شکست تھی۔ آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے  3 وکٹوں پر 139 رنز بنائے۔ پاکستانی ٹیم 6 وکٹ پر 119 رنز بنا سکی۔

ای پیپر دی نیشن