لاہور (نمائندہ سپورٹس) ورلڈ کبڈی لیگ کے تیسرے مرحلے میں شرکت کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم لاہور لائنز (آج) ہفتہ کو کپتان بابر وسیم کی کپتانی میں بھارت روانہ ہوگی۔
ورلڈ کبڈی لیگ :لاہور لائنز آج بھارت روانہ ہوگی
Sep 06, 2014