لاہور میں ڈینگی کے 4 نئے مریض پنجاب میں مجموعی تعداد 18 ہو گئی

Sep 06, 2014

لاہور (نیوز رپورٹر) ڈینگی کے مزید چار مریضوں کی تشخیص کے بعد پنجاب میں تعداد 18 ہو گئی۔ تین مریض میو ہسپتال میں رپورٹ ہوئے جن میں 35 سالہ سلیم، فیروزوالہ کا 28 سالہ بشارت، راوی ٹاؤن کا 20 سالہ وریام جبکہ جنرل ہسپتال میں فیروزوالہ کا 18 سالہ فتح شیر میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
ڈینگی/ مریض

مزیدخبریں