عقیدے

میرے نزدیک انسانوں کی دماغی اور قلبی تربیت کیلئے نہایت ضروری ہے کہ ان کے عقیدے کی رو سے زندگی کا جو نمونہ بہترین ہو وہ ہر وقت ان کے سامنے رہے۔ چنانچہ مسلمانوں کیلئے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ وہ اسوؐہ حسنہ کو مد نظر رکھیں۔
(عید میلاالنبیؐ کے جلسے سے علامہ اقبالؒ کا خطاب)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن