لند ن (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ۔آسٹریلیا نے 7وکٹوں پر 309رنز بنائے ۔انگلینڈ کی ٹیم 245رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔
آسٹریلیا نے انگلینڈکو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی
Sep 06, 2015