گوجرانوالہ : نائیجیریا کی ٹیم نے فیٹ بال میچ میں فاٹا کو 3-2 سے ہرا دیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں نائجیریا اورفاٹاکی ٹیموں کے مابین فیٹ بال میچ کھیلا گیا جو نائیجریا کی ٹیم نے دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی سیکرٹری کامرس اینڈ انڈسٹری عمران خالد بٹ نے کہا کہ ہونہار تعلیم یافتہ تندرست توانا اور باصلاحیت نوجوان معاشرے اور ملک کی ترقی کے ضامن ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...