نیو یارک( نیٹ نیوز) امریکہ سے تعلق رکھنے والے پیٹو نوجوان نے 12منٹ میں220ونگز چٹ کر کے مقابلہ جیت لیا۔ نیو یارک کے شہر بفیلو میں بھی فیسٹیول کے دوران چٹ پٹے ونگز کھانے کے 16ویں سالانہ مقابلے کا انعقاد کیاگیا جس میں شرکا کو کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ونگز کھانی تھیں۔