اسلام آباد(خبر نگار)سماجی رہنما اےڈووکےٹ چوہدری زبےر محمود گوجر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مردم شماری کے بعد آبادی بےس لاکھ ہو چکی ہے تو اسلام آباد کوچار تحصےلوں مےں تقسےم کےا جاے ¿ اور دواضلاع بنائےجائےں جبکہ اےم اےن اے کی تعداد کم ازکم چا ر ےا اس سے زےادہ ہونی چاہےئے۔انھوں نے اپنے اےک بےان مےں کہا ہے کہ آج اسلام آباد کے عوام کے مسائل کی اصل وجہ ہی آبادی کی غلط تقسےم ہے شہرےوں کے مسئل کی بنےادی وجہ ان کی آبادی کے مطابق نمائندگی نہ ہے۔ہر تحصےل مےں اےک اےک ہسپتال ہو اور دو ڈگری کالج ہر تحصےل کی سطح پر ہو نے چاہئے۔
اسلام آباد کوچار تحصےلوں مےں تقسےم کےا جائے،زبےر محمود گوجر
Sep 06, 2017