لاہور (کلچر ل رپورٹر)گلوکار وسیم سلامت نے ملی نغمہ جیوے پاکستان کا ویڈیو تیار کر لیاجس کے شاعرضمیرحسین اور موسیقار سلامت علی ہیں۔ویڈیوکی ڈائریکشن سکندرانعام نے دی ہے۔ وسیم سلامت کاکہنا تھاکہ ملی نغمہ میں خاص طور 6دستمبر کےلئے تیارکیا ہے۔جس میں اپنے وطن کے ساتھ محبت کا اظہار کیا ہے۔ میں پرامید ہوں کہ میری یہ کاوش لوگوں کو پسند آئے گی۔