آذر بائیجان کے حکمرانوں کے پاس رشوت کیلئے2.8ارب ڈالر کا فنڈ تھا: برطانوی میڈیا

لندن (آئی این پی+اے اےف پی ) برطانوی میڈیا کی رپورٹ میںکہاگیاہے کہ آذربائیجان میں برسرِاقتدار اشرافیہ کے پاس رشوت دینے کے لیے 2.8 ارب ڈالر کا فنڈ تھا،مبینہ طور پر یہ رقم برطانیہ میں قائم چار خفیہ کمپنیوں سے گزاری جاتی تھی۔ جس کا مقصد یورپی سیاستدانوں کو رشوت دینا اور عیش و آرام کی اشیا کی خریداری کرنا تھا۔

ای پیپر دی نیشن