کوئٹہ (آن لائن) چےف سےکرٹری بلوچستان نے بےڈا اےکٹ2011 کے تحت 113 غےرحاضر ڈاکٹروں کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 7روز کے اندر تحرےری جواب طلب کےا ہے ۔عدم تعمےل کی صورت مےں مذکورہ ڈاکٹروں/ مےڈےکل آفےسران کو بےڈا اےکٹ کے تحت ملازمت سے برخاست کےا جا سکتا ہے۔ واضح رہے 113 ڈاکٹروں کا صوبے کے مختلف اضلاع کے ہسپتالوں مےں تبادلہ کےاگےا تھا ۔