فیروز والہ (نامہ نگار) کالاخطائی روڈ کی آبادی قیصر ٹائون میں نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی لگنے سے خاتون ماریہ بی بی شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا پولیس نے رپورٹ درج کر لی۔
فیروز والہ : گولی لگنے سے خاتون زخمی
Sep 06, 2018