لندن (بی بی سی) تقریباً دو سال سے زیادہ عرصے سے چھاتی کے کینسر میں مبتلا بی بی سی کی پریزنٹر ریچل بلینڈ 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ریچل کے خاندان والوں نے انرقال کی تصدیق کر دی ہے۔
بی بی سی کی صحافی ریچل بلینڈ کینسر سے جنگ ہار گئیں، عمر 40 برس تھی
Sep 06, 2018