امریکہ نے مالی میں جماعت النصرت کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا

Sep 06, 2018

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکہ نے مالی کی جماعت النصرت الاسلام والمسلمین کو امیگریشن اور نیشنلٹی ایکٹ کے تحت غیرملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ امریکی شہریوں کو خصوصی طور پر خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اس جماعت سے لین دین نہ کریں۔

مزیدخبریں