قطر (نوائے وقت رپورٹ) قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔ قطر نے ہر سال 100 غیر ملکی افراد کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہریت کی شرائط میں 10 سال کی رہائش اور عربی زبان پر عبور لازمی ہوگا۔
قطر کا ہر سال 100 غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ
Sep 06, 2018