امریکہ: ہمارے داخلی معاملات  میں مداخلت سے باز رہے:چین

بیجنگ  (اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ نے سنکیانگ سے متعلق تازہ ترین مواد جاری کیا ہے، جس میں سنکیانگ میں انسانی حقوق اور مذہب جیسے معاملات کی آڑ لیتے ہوئے نام نہاد "جبری مشقت" اور "جبری خاندانی منصوبہ بندی" جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ سیاسی ریشہ دوانیوں سے باز رہے ، سنکیانگ سے متعلق غلط بیانی ترک کرے اور سنکیانگ سے متعلق امور کی آڑ میں چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کرے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...