افغانستان سے جلد 4000امریکی فوجی ہٹائے جاسکتے ہیں: ٹرمپ

 واشنگٹن(اے پی پی)  امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں میں سے تقریباً چار ہزا ر فوجیوں کو واپس بلایا جاسکتے ہے۔ ٹرمپ نے ایچ بی او ٹیلی ویزن کو دیئے انٹرویو میں کہاکہ ہم بہت جلد ہی وہاں فوجیوں کی تعداد کم کرتے ہوئے یہ تعداد آٹھ ہزار کریں گے اور پھر اس میں چار ہزار کی مزید کمی کی جائے گی۔ابھی ہم اس پر تفصیلی بات چیت کررہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن