لاہور(سپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث ملتوی کیے گئے مرد و خواتین ٹیبل ٹینس ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ، نومبر میں تھائی لینڈاور جرمنی کے بجائے چین میگا ایونٹ کی میزبانی کریگا۔
کرونا کے باعث ملتوی مرد و خواتین ٹیبل ٹینس ورلڈکپ کا نیا شیڈول جاری
Sep 06, 2020