لاہور(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلوی کرکٹر پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے خواہشمند ہیں۔عثمان خواجہ کاکہنا تھا کہ اگر انہیں موقع ملا تو پی ایس ایل کھیلیں گے۔ انہیں احساس ہے کہ پاکستان میں ان کے چاہنے والے موجود ہیں اور وہ پاکستانی شائقین کے سامنے کھیلنا پسند کریں گے۔