نائب امیر جماعت اسلامی لاہور محمود الاحد کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور انجینئر اخلاق احمد، ملک شاہد اسلم، ضیاء الدین انصاری، حاجی ریاض الحسن، وقارندیم وڑائچ،ڈپٹی سیکرٹریز جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ،عبدالرشید مرزا، عبدالحفیظ اعوان، انجینئر حمادرشید،امراء علاقہ خالد احمد بٹ، عبدالعزیز عابدو دیگرنے نائب امیر جماعت اسلامی لاہور چوہدری محمود الاحد کی خوشدامن کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرجمیل سے نوازے۔

ای پیپر دی نیشن