اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سابق آئی جی ریلوے کو ممبر پی پی ایس سی تعینات کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سابق آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز خان کو تین سال کے لئے ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات کردیاہے۔
عارف نواز خان ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات
Sep 06, 2021