ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ‘ دوستانہ تعاون مضبوط بنائیں گے: چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیٹ نیوز) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں ایران کے ساتھ دوستانہ تعاون مضبوط کرنے کا اظہار کیا ہے۔ چین دونوں سربراہان کے  اتفاقِ رائے کے حصول کی خاطر مختلف شعبوں میں تعاون و تبادلوں کو وسعت دینے، کثیر الجہتی کے مشترکہ فروغ ، دونوں ممالک کی خود مختاری اور سالمیت کے تحفظ کے سلسلے میں ایران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...