نائیجیریا میں مسلح افرادکا  دیہاحملہ ، 19 ہلاک

ابوجا (آئی این پی ) نائیجیریا میں مسلح کے ایک دیہات پر حملے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی صوبہ نائیجر میں بعض نا معلوم افراد نے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں انیس افراد ہلاک  ہو گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے حملے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...