آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی: عامر چنگاری

ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عامر خان چنگاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی آج چوک عاصم ٹبہ سلطان پور آمد کے موقع پر ان کا بھر پور استقبال کریں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر میں ایک سیاسی قوت بن کر ابھرے گی ۔

ای پیپر دی نیشن