تاجر برادری معاشی استحکام کی داعی ہے:میاں امجد ہیرو 

Sep 06, 2021

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)آٹو مکینک ایسوسی ایشن فیصل آباد روڈ کے صدر میاں امجد ہیرو نے کہا ہے کہ تاجر برادری معاشی استحکام کی داعی ہے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کی خاطر ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی آئی ہے مگر موجودہ حکمرانوں کی غیر موثر معاشی پالیسیاں اور تاجر دشمن اقدامات نے تاجر طبقے کو تشویش کا شکار کررکھا ہے۔

مزیدخبریں