ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان کے نئے پرچم اور قومی ترانے کا فیصلہ کریں گے۔ افغان طالبان کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ اگلی حکومت افغانستان کے پرچم اور قومی ترانے کے بارے میں فیصلہ کرے گی، طالبان انتظامیہ سرکاری عملے کو تنخواہیں بھی دے گی۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم نئی حکومت کی طرف جائیں گے اور ہمارا مقصد پرامن افغانستان ہو گا۔
افغانستان کے نئے پرچم اور قومی ترانے کا فیصلہ کریں گے. طالبان
Sep 06, 2021 | 19:43