لاہور راولپنڈی کے مابین 2 نئی ریل کار شروع 


لاہور ( سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کی طرف سے لاہور راولپنڈی کے درمیان 2 نئی ریل کار کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ ٹرین 5 اکانومی کلاس ،2 اے اسی سٹینڈرڈ ، 2 اے سی بزنس اور 1 پاور پلانٹ پر مشتمل ہوگی۔ پہلی ٹرین گزشتہ  رات 7بج کر 30 پر روانہ ہوئی جبکہ دوسری ٹرین آج 5 بجے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگی۔ ڈی ایس ریلوے محمد حنیف گل نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے مسافروں کو اچھی سروس مہیا کریں گے۔
نئی ٹرینیں 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...