بھنگ، چرس برآمدگی، ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ 


لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ڈیڑھ کلو سے زائد بھنگ اور چرس برآمدگی میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن