دھوپ سڑی کی ناہلیہ برا دری نے  سید علی موسیٰ گیلانی کی حمایت کر دی


ٹاٹیپور( نامہ نگار) نواحی موضع دھوپ سڑی کی ناہلیہ برادری نے متفقہ طور پر سید علی موسیٰ گیلانی کی بھرپور حمایت کا اعلان سابق صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی اور ملک محمد ارشد راں کی موجودگی میں کیا  اس موقع پر محمد رفیق خان ڈیدھ‘ نور خان بلوچ‘ غلام محمد ناہلیہ‘ محمد شفیع ناہلیہ‘ محمد ریاض ناہلیہ‘ افتخار اسلم ناہلیہ‘ محمد آصف ناہلیہ سمیت کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن