چھینگ ڈو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن کی کاو¿نٹی لوڈنگ میں 6.8 شدت زلزلے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے پیر کے روز بتایا کہ گانڑی تبتی خودمختار پریفیکچر کی کانٹی لوڈنگ میں 7 افراد اور یاآن شہر کی کانٹی شیمیان میں 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔چائنہ زلزلہ نیٹ ورکس مرکز کے مطابق زلزلہ کا مرکز شمال میں 29.59 ڈگری عرض البلد اور مشرق میں 102.08 ڈگری طول البلد میں 16 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلہ
چین کے سیچھوآن میں6.8 شدت کا زلزلہ ، 21 افراد ہلاک
Sep 06, 2022