نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 135 چوہدری جاویداقبال گورائیہ نے کہا کہ مسلم لیگ ق کا عزم ہے عوام کو مہنگائی بیروزگاری سے نکالنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے نگران حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے ۔