آرمی چیف کی تاجروںسے ملاقات قابل تحسین ہے: عرفان شیخ

لاہور (کامرس رپورٹر )صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے فارن ڈائریکٹ انوسیمنٹ کی شکل میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے آرمی چیف کے اقدامات کو ایپکس باڈی کے پلیٹ فارم سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ آرمی چیف کے ساتھ کاروباری برادری کی ملاقاتیں گزشتہ چند سالوں میں معیشت کی غیر یقینی صورتحال اور شدید اتار چڑھاؤ کے بعد کسی تازہ ہوا کے جھونکے سے کم نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...