مہنگائی پر ڈائیلاگ کی ضرورت، جنوری یا فروری میں انتخابات ہو جائیں گے: اعظم تارڑ

لاہور (خبر نگار) سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آسکتا ہے۔ عدالتیں آزاد ہیں ملک میں تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں، بعض اوقات عدالتیں آئین اور قانون سے تجاوز کر کے فیصلہ کرتی ہیں ہم تسلیم کرتے ہیں، عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا ملٹری ٹرائل کرنے کا قانون حق دیتا ہے۔ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔  حلقہ بندیوں پر کام ہو رہا ہے وہ ضروری ہے۔ ملک میں مہنگائی پر ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...