اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ارجمند تاتیل اوگلو کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا ہے۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔
صدر نے ترک بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ارجمند تاتیل اوگلو کو نشان امتیاز سے نوازا
Sep 06, 2023