گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف دھمکی آمیز تقریر کے مقدمہ میں دلائل مکمل ہو گئے‘ عدالت فیصلہ 26 ستمبر کو سنائے گی۔
دھمکی آمیز تقریر کیس‘ کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف عدالت 26 ستمبر کو فیصلہ سنائے گی
Sep 06, 2023