گوجرانوالہ:کمشنر، ڈپٹی کمشنر سے غلام فرید، شازیہ فرید کی ملاقات 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )کمشنرسید نوید حیدر شیرازی اور ڈی سی طارق قریشی سے سابق ایم پی اے پیر غلام فرید، ایم این اے شازیہ فرید نے خصوصی ملاقات کی، شہری مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بات چیت کی گئی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم پی اے پیر غلام فرید نے کہا کہ کمشنر اور ڈی سی پی پی 65میں جاری ترقیاتی عمل مکمل کرنے اور پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق عوام کو ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات کی منتقلی کے لیے کوشاں ہیں اور انتہائی ذمہ داری کے ساتھ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی خصوصی توجہ کی وجہ سے گو دیرینہ مسائل کا خاتمہ ہوا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...