دفاع پاکستان کیلئے پاکستانیوں کاجوش وجذبہ ہرگز ماند نہیں پڑسکتا:ناصراقبال خان 

Sep 06, 2024

لاہور( نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمدناصراقبال خان نے کہا دفاع پاکستان کیلئے پاکستانیوں کاجوش وجذبہ ہرگز ماند نہیں پڑ سکتا۔ مادروطن کے فرض شناس،وردی پوش اورسرفروش محافظ ہماری دعاؤں اوروفاؤں کامحورومرکز ہیں۔ 

مزیدخبریں