لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کہا پاکستان مرکزی مسلم لیگ چاروں صوبوں کی نمائندہ قومی سیاسی جماعت ہے۔ پورے ملک میں یوم دفاع پاکستان بھرپور انداز سے منائینگے ۔ دفاع ناقابل تسخیر اور قوم ناقابل تقسیم ہے۔ دشمن کی انتشار اور تقسیم کرنے کی سازش کو متحد ہو کر ناکام بنائیں گے۔