ڈھاکہ (نیٹ نیوز) بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ سکون میں نہیں آئیں گے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا حوالگی کے مطالبے تک بھارت حسینہ واجد کو رکھنا چاہتا ہے ۔