برن(این این آئی)سوئٹزر لینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پابندی قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے قید یا جرمانے کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ حماس پر پابندی قانون کے مسودے کو منظوری کیلئے پارلیمنٹ بھیجا جائے گا۔
سوئٹزر لینڈ، حماس پر پابندی قانون کے مسودے کی منظوری
Sep 06, 2024