لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد کے تبادلے کے باعث عسکری ٹاور جلائو گھیرائو سمیت نو مئی کے تین مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی ہوگئی، ملزمان نے جیل سے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔
9 مئی مقدمات: شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی
Sep 06, 2024