190ملین پانڈ ریفرنس ،کیس کی مزید سماعت سات ستمبر تک ملتوی 

اسلام آباد/ راولپنڈی(نمائندہ نوائے وقت) احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ڈیالہ جیل میں 190 ملین پانڈ ریفرنس کیس  کی سماعت7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن