ڈالر 5پیسے سستا‘ سونا تولہ  ہزارروپے مہنگا

کراچی ( کامرس رپورٹر ) انٹر بینک میں5پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر278.80روپے سے کم ہو کر278.75روپے ہو گئی فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 100 روپے پرجاپہنچا۔

ای پیپر دی نیشن