لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات 

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت )لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز  ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا گیا۔صدر کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا کر دیا گیا ہے ،چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی 3 سال یا چیئرمین کی 65 سال عمر ہونے تک کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن