راجہ سہیل غضنفرکے والد،راجہ غضنفرعلی انتقال کرگئے

Sep 06, 2024

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)چیئرمین کلرک بارایسوسی ایشن ٹیکسلاراجہ سہیل غضنفرکے والدبزرگوار،راجہ غضنفرعلی رضائے الہی سے انتقال کرگئے،مرحوم کی نمازجنازہ گلشن انورکالونی کے مقامی قبرستان میںاداکردی گئی،نمازجنازہ میںسیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات کے علاوہ ملک سعیدنوازراجہ،ملک محمداویس کشمیری اورٹیکسلا بارکے ممبران وعہدیداران نے کثیرتعد ادمیں شرکت کی۔

مزیدخبریں